MORA 3in1 80Ampere V A Kwh Protector
$65.74
$109.12
بجلی کے استعمال شدہ یونٹ جانئے ساتھ میں ہائ لو وولٹ اور آوور لوڈ کی پروٹیکشن۔ بجلی کے بار بار آنے جانے اور وولٹیج کم یا زیادہ آنے کی وجہ سے اپنی قیمتی الیکٹرونکس اشیاء کو جلنے سے بچائیں۔ *کم سے کم وولٹ 140* اور *زیادہ سے زیادہ 300 وولٹ* کی سیٹنگ کر سکتے ہیں۔ *80 ایمپئر* تک کی سیٹنگ موجود ہے
Voltage Protectors